مسئلہ نمبر:11
سوال: 52335انڈیا
عقیقہ کیا ہے؟ مہربانی کرکے اس کو وضاحت سے بیان کیجیے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
جــــواب
عقیقہ حصول اولاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے اورتقرب حاصل کرنا ہے، عقیقہ کرنے سے بچہ کی سب اَلا بلا دور ہوجاتی ہے اور آفتوں سے حفاظت رہتی ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نواسے (حضرت حسن اورحسین رضی اللہ عنہما) کا عقیقہ فرمایا، اس لیے عقیقہ کرنا مسنون ومستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء
دارالعلوم دیوبند
محمد امیر الدین حنفی دیوبندی
جمع شدہ فتاوی مسلک دارالعلوم دیوبند
https://t.me/jamashuda
+917086592261