لاک ڈاؤن میں عید الفطر کی نماز | Lockdown me Eid ki namaz

شیر کریں اور علم دین کو عام کریں

 

لاک ڈاؤن میں عید الفطر کی نماز (دارالعلوم دیوبند کا فتوی)۔ | Lockdown me Eid ki namaz | Darul Uloo Deoband ka fatwa

 سوال:- ملک میں جاری لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلہ کی وجہ سے سرکار کی طرف سے ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی لگائی ہوئی ہے ، اسی لئے مفتیان کرام سے مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسی حالت میں عید الفطر کی نماز کیا گھروں میں پڑھناجائز ہے؟
المستفتی :۔ فخرالاسلام آسام
 
الجواب بعون الملک الوھاب:- ملک میں لاک ڈاون کی وجہ سے لوگوں کا گھر سے باہر جانا اور خاص طور سے کسی بھی اجتماع وغیرہ میں جانا سرکار کی طرف سے بالکل منع ہے اسی لئے اکابرین علماء دیوبند کی رائے یہ ہے کہ جس طرح لاک ڈاؤن کے بعد سے لیکر ابھی تک چند ضروری شرائط کے ساتھ اپنے مکان کی بیٹھک یا باہری کمرہ میں چند لوگ مل کر جمعہ کی نماز ادا کرتے آئے ہیں اسی طرح انہی شرائط و تفصیلات کے ساتھ مساجد اور گھروں کی بیٹھک یا باہری کمروں میں عید کی نماز ادا کر لیں۔ فقط واللہ اعلم بالصواب۔
مختار حسین الحسینی
 

لاک ڈؤن کی وجہ سے گھروں میں عید الفطرکے نماز کے متعلق مادر علمی دارالعلوم دیوبند کا تفصیلی فتوی

  

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے