لکوریا کی بینار

شیر کریں اور علم دین کو عام کریں

Pakistanسوال # 25726
خواتین کی عام بیماری لیکوریا کی سفید رنگ کی رطوبت کے بارے میں بتائیں۔ (۱) کیا یہ پاک ہے؟(۲) کیا یہ ناقص وضو ہے؟ (۳) کیا غسل واجب ہوتاہے؟ (۴) کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کیا جائے ؟ شکریہ!
Published on: Oct 12, 2010 جواب # 25726
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2222=1498-11/1431

(۱) ناپاک ہے۔
(۲) ناقض وضو ہے۔
(۳) اس کے خروج سے غسل واجب نہیں ہوتا۔
(۴) جس جگہ لگ جائے اتنی مقدار کپڑے کی تین مرتبہ دھولی جائے اور ہرمرتبہ نچوڑلیا جائے بس کپڑا پاک ہوجائے گا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

محمد امیر الدین حنفی دیوبندی

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے