کتے کا لعاب

شیر کریں اور علم دین کو عام کریں

Indiaسوال # 25859
(۱) کیا کتے کا لعاب اور کتے کے چھینکنے سے آنے والے چھینٹے ناپاک ہوتے ہیں؟ (۲) اگر کتے کا منہ یا ناک پاجامہ یا کپڑے سے لگ جائے اور یہ یقین نہ ہو کہ اس کا لعاب کپڑوں پر لگا ہے یا نہیں تو کیا وہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟
Published on: Oct 6, 2010 جواب # 25859
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1994=1433-10/1431

(۱) ناپاک ہوتے ہیں اور لعاب بھی ناپاک ہی ہے۔
(۲) اگر یقین یا ظن غالب ہو کہ کسی قسم کی رطوبت کپڑے یا جسم سے نہیں لگی تو ناپاکی کا حکم لاگو نہ ہوگا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

محمد امیر الدین حنفی دیوبندی

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے