نکسیر (ناک سے خون)کا علاج کیا ہے

شیر کریں اور علم دین کو عام کریں

مسئلہ نمبر 10
علمائے کرام ایک عورت کی ناک سےخون اتی ہے اس بماری کا کوئی علاج ہوتو ضروربتاے مہربانی ہوگی۔(المستفتی:مولانا محمد حامد آسام)

الجواب وباللہ التوفیق
{وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ ج قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ ط اَفَاْئِنْ مَّاتَ اَوْقُتِلَ انْقَلَبْتُمْ}
مذکورہ آیت کو کاغذ پر لکھ کر مریضہ کی دونوں آنکھوں کے درمیان ناک کے اوپر باندھ دے۔ان شاءاللہ شفا ہو جائیگا۔
بعض نے یہ دعا بھی بتائی ہے۔
نکسیر والی کے سر پر ہاتھ رکھ کر یہ آیتیں پڑھئے:اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَاج وَلَئِنْ زَالَتَآ اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْم بَعْدِہٖ ط اِنَّہٗ کَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا۔
{وَقِیْلَ ٰٓیاَرْضُ ابْلَعِیْ مَآئَ کِ وَیٰسَمَآئُ اَقْلِعِیْ وَغِیْضَ الْمَآئُ وَقُضِیَ الْاَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَی الْجُوْدِیِّ وَقِیْلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَO}
اور آخر میں یہ کہئے کہ اے نکسیر بند ہو بحکم واحد وقہار، عزیز وجبار۔( مستفاد: اعمال قرآنی)
واللہ اعلم بالصواب
محمد امیر الدین حنفی دیوبندی
احمد نگر ہوجائی آسام
(خادم)دندوا حافظیہ قاریانہ وخارجیہ مدرسہ آسام (مریگاؤں)
31مارچ2020ء5شوال المعظم1441ھ
Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے