کسی شدید عذر کی بنا پر گھر میں نماز جعہ ادا کرنے کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کا فتوی

شیر کریں اور علم دین کو عام کریں

کسی شدید عذر جیسے لاک ڈاؤن کی بنا پر گھر میں نماز جعہ ادا کرنے کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کا فتوی

سوال:- مفتیان کرام ایک سوال ھے کہ کیا اگر کسی مصیبت کے وجہ سے مسلمان گھر سے باہر نہ جاسکے یا مسجد میں  جانے سے سرکا یا انتظامیہ کی طرف سے پابندی ہو تو کیا شہری مسلمان اپنے گھروں میں جمعہ کا نماز پڑھ سکتا ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق:- اگر کسی شہر میں پہلے سے جمعہ کی نماز ہوتا ہوا آرہا ہے اور پھر کسی مصیبت یا آپدا کے وقت کسی مصلحت کی بنا پر مسلمانوں کو مسجد جانے سے روکا جائے تو ایسے شہر میں اذن عام کی شرط پر مسلمان اپنے گھروں میں ایک امام اور تین بالغ مرد مصلی کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے  نیچے دئے گئے  مادر علمی دارالعلوم کی طرف سے جاری شدہ فتوی مطالعہ کریں۔ فقط واللہ اعلم بالصواب۔  مختار حسین

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے